banner image

InsidiousThe Last Key in Urdu subtitling

Watch Fifty Shades Freed in Urdu subtitling
Download movie from any site and use .srt file to encrypt urdu subtitle on the movie
Here is the link:


کہانی:
پیراپیولوجسٹ ڈاکٹر ڈاکٹر ایلیس رینیئر نے نییکو میکسیکو میں اپنے بچپن میں ڈراؤنے خاب دیکھے تھے۔ جہاں وہ اپنے بھائی کرسٹین ۔ اسکی ماں آڈرے اور باپ گیرالڈ کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کا باپ اسے اکچر مارتا تھا جب وہ کہتی تھی کہ وہ اس گھر میں ہر جگہ جن دیکھتی ہے۔ جب کلائنٹ ٹیڈ گزا نے ایلیز سے مدد کی درخواست کی جس پر آسیب تھا جب سے وہ میکسیکو میں ایک نئے گھر میں آیا تھا۔ ایلیس نے انکار کردیا کیونکہ اس کا پتہ وہی تھا جہاں ایلیس نے بچپن گزارا۔ تاہم بعد میں وہ مان گئی  اور کام قبول کر لیا۔ اور اپنے اسسٹنٹ  سپیکس اور ٹکر کے ساتھ نیو میکسیکو آئی جہاں آکر اسے گھر میں موجود بری 
روح کا پتہ چلا

کردار:
لین شاہی
لے وینل
انگس سیمپسن
کرک ایودوو
کیٹلین جیرارڈ
اسپینر لوکی

InsidiousThe Last Key in Urdu subtitling InsidiousThe Last Key in Urdu subtitling Reviewed by Unknown on April 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.